طلسم برائے تباہی و بربادی دشمن

طلسم برائے تباہی و بربادی دشمن Rooh ul Amin: Monthly Spiritual Magazine Destruction of enemy, jaffri amal brae tbahi dushman, طلسم برائے تباہی و بربادی دشمن Destruction of enemy, jaffri amal brae tbahi dushman, طلسم برائے تباہی و بربادی دشمن

محترم قارئین ! آج ایک مجرب طلسم برائے تباہی و بربادی دشمن لے کر حاضر خدمت ہوں اس عمل کے اثرات میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں مگر ناجائز کرنا  منع ہے خواہ مخواہ عمل کر کے آپ نہ صرف رجعت کا شکار ہو سکتے ہیں بلکہ خدا کے آگے بھی گنہگار ہوں گے لہذا عمل بہت سوچ سمجھ کر کریں شرف یا اوج آفتاب کے وقت رانگ کی ایک لوح بنائیں اب عدد 191میں نام دشمن مع والدہ کے اعداد جمع کریں اور لوح کے اوثر ایک مثلث آتشی چال سے پر کریں مثلث تمام قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھ کر پر کی جائے اب جب سورج مشرق سے طلوع ہو تو لوح کو مشرق کی طرف کر دیں جیسے جیسے سورج حرکت کرتا جائے گا لوح کو بھی سورج کے ساتھ حرکت دیتے جائیں اور لوح سورج کے سامنے رہے اور روشنی سیدھی پڑتی رہے خیال رہے کہ روشنی اس طرح نہ پڑے جس طرح مثلث لکھی گئی ہے بلکہ لوح کی الٹی سائیڈ کو سورج کے سامنے رکھنا ہے 7دن تک اس عمل کو کریں دشمن تباہ و برباد ہو جائے گا مثال نہ دوں گا تاکہ جو شخص جفر کا عامل ہو وہی تیار کر سکے اس عمل کی اجازت ضرور لیں ورنہ سخت رجعت کا شکار ہو جائیں گے ناجائز ہر گز نہ کریں۔

Rohani