تسخیر ھنومان

تسخیر ھنومان Rooh ul Amin: Monthly Spiritual Magazine hanuman facts,hanuman stories.how did lord hanuman died,lord hanuman death,lord hanuman alive proof,hanuman mother anjana story,hanuman wallpapers,hanuman songs,تسخیر ھنومان , hanuman facts,hanuman stories.how did lord hanuman died,lord hanuman death,lord hanuman alive proof,hanuman mother anjana story,hanuman wallpapers,hanuman songs,تسخیر ھنومان

تسخیرات کے موضوع پر پہلے ترکیب تسخیر پری شائع ہو چکی ہے ۔ آج ہنومان کی تسخیر کا مجرب عمل حاضر خدمت ہے ۔یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ہندی عملیات کو تسخیرات میں اہم مقام حاصل ہے۔ بہت سے ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے جو دیوی، دیوتاؤں، ویروں، مسان، چڑیلوں اور پریوں کو تسخیر کرنے کا شوق رکھتے ہیں ذیل کا عمل مجھے دوران سیاحت گوا (انڈیا) میں ایک ہندوپنڈت سے ملا، تجربہ کرنے پر اسے بے حد موثر پایا۔

ترکیب عمل درج ذیل ہے

کسی ویران، سنسان جگہ پر جائیں ماتھے پر سندور کا ٹیکہ لگائیں اور سرخ رنگ کا ان سلا کپڑا جسم پر ایسے باندھ لیں جس طرح حاجی احرام باندھتے ہیں ہنومان کی بھینٹ چڑھانے کیلئے لونگ، پان، تمباکو اور الائچی بھی پاس رکھیں ۔اب باحصار درج ذیل منتر پڑھنا شروع کریں۔

’’اے ہنومان کی مورت جلد حاضر ہو بحق رام چندر جی مہاراجہ‘‘

منتر کو روزانہ 5000مرتبہ پڑھیں۔ 40دن کی ریاضت کے بعد منتر سدھ ہو جائے گا۔ چالیسویں دن ہنومان حاضر ہوگا ۔اس کو بھینٹ کی اشیاء دیں اور وعدہ وعید کر لیں بعد میں جو کام کروانا ہو اس کے اعداد کے مطابق یہ منتر پڑھیں وہ کام فوراً ہو جائے گا ۔دوران عمل پرہیز جلالی و جمالی رکھیں پاک صاف رہیں اور کسی بھی عورت سے ہمبستری سے پرہیز کریں دوران عمل ہر بدھ کے دن شیرینی معصوم بچوں میں بانٹ دیا کریں عمل کی اجازت ضرور لیں۔

Rohani